ابنا: مصر کے شہداء کے اہلخانہ کا ایک وفد اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر آج کل تہران میں ہے۔ اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کی قوموں کو ایکدوسرے سے قریب تر کرنا ہے اس وفد نے ایران کے حکام کے ساتھ مختلف موضوعات پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
اس سے قبل بھی مصر کے شعراء، فنکاروں، نامہ نگاروں اور ممتاز شخصیات پر مشمتل مختلف وفود تہران کا دورہ کرچکے ہیں۔ .......
/169